زکوة مسلمانوں کے لیے ایک فرض عبادت ہے جس کے ذریعے وہ اپنی دولت میں سے ایک مخصوص حصہ مستحق افراد کو دیتے ہیں۔ زکوۃ کے ذریعے انسان اپنے مال کو پاک کرتا ہے اور معاشرے کے ضرورت مندوں کا حق ادا کرتا ہے۔
اپنی زکوة کی تفصیلات ہمارے ٹیم کے ساتھ شیئر کریں۔
ہمارے علماء زکوة کی صحیح حساب کتاب یقینی بناتے ہیں۔
آپ آن لائن ادائیگی کر سکتے ہیں یا ہمارے دفتر میں حاضر ہو کر—جو آپ کے لیے آسان ہو۔
فوری طور پر سرکاری رسید حاصل کیجئے۔
ہمارا مشن: شرعی اصولوں کے مطابق زکوة کی صحیح تقسیم کو یقینی بنانا اور معاشرے میں اقتصادی انصاف کو فروغ دینا۔

WhatsApp us