دار القرآن

حج

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی طرف سے  خانہ کعبہ کی زیارت، اور نیابت حج ادا کیا جائے تو دارالقرآن نیابتی زیارت کی سہولت فراہم کرتا ہے۔

ہماری خصوصیات:

مکہ مکرمہ میں حوزۃ علمیہ کے مستند علماء کرام کو آپ کی جانب سے نیابتی حج  کیلئے منتخب کیا جاتا ہے۔
زیارت  کے مکمل ہوجانے کے بعد تصدیقی پیغام ارسال کیا جاتا ہے۔

ہمیں کیوں منتخب کیوں کیا جائے؟

علماء کرام کی زیرِ نگرانی

حوزۃ علمیہ کے علماء کا نائب الزیاره کے طور پر انتخاب 

حج  کی تکمیل کے بعد تصدیقی پیغام کی وصولی

ہمارا طریقہ کار

ویب فارم کے ذریعے نیابتی  حج کی درخواست اور حقِ زحمت کی وصولی 

حوزہ علمیہ کے مستند عالم کا انتخاب

حج  کی انجام دہی 

تصدیقی پیغام کا ارسال

ابھی اپنی نیابتی حج کی درخواست دیں

سوالات ہیں؟ ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارا وعدہ

ہمارا وعدہ ہے کہ آپ کی نیابت میں حج حوزۃ علمیہ  کے معتبر عالم دین کے ذریعے درخواست شدہ طریقے کے مطابق انجام پائے گا-

ہمارے ساتھ رابطے میں رہیں

اکثر پوچھے گئے سوالات

کیا نیابت کے ثبوت فراہم کیے جاتے ہیں؟ +

کیا نیابت زندہ یا مرحوم دونوں کی طرف سے ہو سکتی ہے؟جی ہاں، آپ کو نیابت کی تصدیق فراہم کی جاتی ہے۔