اجارے کا روزہ دراصل کسی مرحوم یا مرحومہ کے قضاء روزے ہیں جو کسی معتبر مومن کو اجرت دے کر رکھوائے جاتے ہیں۔ ہمارے ادارے کے ذریعے آپ مکمل اعتماد کے ساتھ قضاء روزے اجیر کے شرعی اصولوں کے مطابق ادا کرواسکتے ہیں۔
آب تاب کے ذریعے نمازِ اجارہ کے فوائد
ماہِ رمضان یا نذر کے روزوں کا درخواست گزار کے مرحوم کیلئے صحیح محاسبہ
آسانی سے اپنی مذہبی ذمہ داری پوری کیجئے
احکامِ فقہی سے آشنا علماء کے ذریعے قضاء روزوں کی ادائیگی
چونکہ آب تاب معتدد اجیروں کا انتخاب کرتا ہے اس لئے کم وقت میں زیادہ قضاء روزے ادا ہو جانے کا یقین حاصل ہوتا ہے
اجارہ کے روزے مکمل ہوجانے کے بعد تصدیقی پیغام کی وصولی
ہر قدم مکمل دیانت، شفافیت اور امانتداری کے ساتھ اٹھایا جاتا ہے
ہمارا نتخاب کیوں کیا جائے؟
مکمل شرعی طریقوں سے روزوں کی ادائیگی
مرحوم کے قضاء روزے ادا ہوجانے کے بعد درخواست گزار کو تصدیقی پیغام کا ارسال
ہمارا طریقہ کار
مرحوم یا مرحومہ کا نام اور روزوں کی تعداد حاصل کرنا
قابلِ اعتماد شخص کا بطور اجیر انتخاب
ہر روزہ شرعی اصولوں کے مطابق رکھا جاتا ہے
روزوں کی تکمیل کے بعد مکمل رپورٹ آپ کو بھیجی جاتی ہے
متعدد روزوں کا کفارہ
ہمارے علماء کے ذریعے متعدد روزوں کے کفارے کے سلسلے میں اپنی ذمہ داری کے صحیح تعین کیلۓ فارم پُر کیجئے