صدقہ ادا کرنا ایک ایسا شرعی عمل ہے کہ جس کی تاکید مکتبِ اہل بیت میں وارد ہوئی ہے۔ صدقے کی مختلف صورتوں میں سے ایک جانور کو ذبح کرنا اور مومنین میں اس کا گوشت انفاق کرنا ہے۔ دار القرآن آپ کے لیئے اس عمل کو آسان بنانے میں اپنا کردار ادا کرتا ہے تاکہ آپ شرعی قواعد و ضوابط کی روشنی میں اس قربانی کو ادا کرسکیں۔

تمام قربانیاں سنت کے مطابق کی جاتی ہیں۔
تقسیم کی تصاویر اور رپورٹس فراہم کی جاتی ہیں۔
عید کے دن ہی گوشت مستحقین تک پہنچایا جاتا ہے۔
اپنی استطاعت کے مطابق صدقہ قربانی کی رقم جمع کروائیں۔
صحت مند جانور خرید کر شرعی طریقے سے ذبح کیا جاتا ہے۔
یتیم خانوں، غریب گھرانوں اور مستحقین میں تقسیم۔
آپ کو تصاویر اور تفصیلات بھیجی جاتی ہیں۔
دارالقرآن کے ساتھ صدقہ قربانی کیوں؟
کیونکہ ہم صرف ایک خدمت فراہم نہیں کرتے، بلکہ آپ کے اعتماد اور نیکیوں کو پورے اخلاص کے ساتھ مستحقین تک پہنچاتے ہیں۔ ہم آپ کی قربانی کو مکمل شرعی رہنمائی، شفافیت اور اخلاص کے ساتھ مستحقین تک پہنچاتے ہیں۔ ہمارا ہر عمل قرآن و سنت کی روشنی میں ہوتا ہے، جس میں تصاویر اور ویڈیو رپورٹس کے ذریعے مکمل احتساب یقینی بنایا جاتا ہے۔ غریب خاندانوں تک براہ راست مدد پہنچانے کے ساتھ ساتھ، ہم آپ کو آسان ادائیگی کے محفوظ ذرائع بھی فراہم کرتے ہیں۔ ہمارا مشن ہے آپ اپنی قربانی ہمیں سونپ کر بے فکر ہو جائیے!

WhatsApp us