دار القرآن

روزہ

آب تاب، مومنین کو ماہِ رمضان المبارک کے روزوں کا کفارہ ادا کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ ہم یقینی بناتے ہیں کہ ماہِ رمضان میں جان بوجھ کر توڑے گۓ روزوں کا کفارہ، شیعہ فقہی طریقے کے مطابق علماء اکرام کی نگرانی میں شرعی مستحق تک پہنچ جاۓ

دار القرآن کے ذریعے کفاره ادا کرنے کے فوائد

آسانی سے اپنی مذہبی ذمہ داری ادا کیجئے۔

احکامِ فقہی کے مطابق کفارہ ادا ہونے کا یقین-

شیعہ فقہی معیارات کے مطابق کفارہ ادا کیجئے۔

شرعی مستحق تک کفاره پہنچنے کا اطمینان۔

ہمیں کیوں منتخب کیا جائے؟

  • آپ ہمیں اس کفارے کی ادائیگی کے لیے اپنا وکیل مقرر کر سکتے ہیں۔
  • ہم آپ کی طرف سے مکمل اعتماد اور دیانت کے ساتھ محتاج افراد کو کھانا کھلانے کی ذمہ داری ادا کریں گے۔
  • ہر کفارہ پیکج میں 60 غریب افراد کا مکمل کھانا شامل ہوتا ہے۔

کفارہ ادا کرنے کا طریقہ کار

  1. آن لائن اپنے جان بوجھ کرتوڑے گئے روزوں کی تفصیلات جمع کروائیں۔
  2. اپنے کفارہ کا طریقہ منتخب کیجئے۔
  3. ہماری قابلِ اعتماد  ٹیم آپ کی طرف سے کفارے کا انتظام کرتی ہے۔
  4. مکمل شدہ کفارے کی تصدیق وصول کیجئے۔

متعدد روزوں کا کفارہ

ہمارے علماء کے ذریعے متعدد روزوں کے کفارے کے سلسلے میں اپنی ذمہ داری کے صحیح تعین کیلۓ فارم پُر کیجئے

ہمارا وعدہ

  • شرعی طریقے سے کفارے کی ادائیگی کی جاتی ہے –
  • کفارے کی ادائیگی مستند، قابلِ تصدیق اور منظم طریقے سے ہوتی ہے، تاکہ اطمینان ہو کہ کفارہ مکمل اور صحیح طور پر ادا ہو گیا ہے۔
  • آپ کی جانب سے ادا کیا گیا ہر کفارہ باقاعدہ ریکارڈ میں محفوظ کیا جاتا ہے تاکہ جب بھی آپ چاہیں تصدیق حاصل کر سکیں۔

ہمارے ساتھ رابطے میں رہیں

اکثر پوچھے گئے سوالات

کیا ادارہ آب تاب میری طرف سے کفارہ ادا کر سکتا ہے؟ +

جی ہاں، آپ ادارہ آب تاب کو وکیل بنا سکتے ہیں، جو شرعی اصولوں کے مطابق آپ کی جانب سے کفاره ادا کرے گا۔

کیا میں کئی روزوں کا کفارہ ایک ساتھ ادا کر سکتا ہوں؟ +

جی ہاں، آب تاب آپ کو متعدد روزوں کا کفارہ شرعی طریقے کے مطابق ادائیگی کی سہولت فراہم کرتا ہے۔