راؤنڈ ٹیبل کلاسز ایک منفرد فکری نشست ہے جہاں نوجوان طلبات، مبلغین اور دین سے دلچسپی رکھنے والے افراد ماہِ رمضان کی روحانی فضا میں بیٹھ کر علمی تبادلہ خیال
کرتے ہیں۔ ہر نشست ایک خاص موضوع، حوالہ جات اور سوال و جواب پر مشتمل ہوتی ہے۔

ہم مکمل یقین دہانی کراتے ہیں کہ ہر شریک کو علمی انداز میں، حوالہ جات کے ساتھ واضح اور مستند رہنمائی فراہم کی جائے گی۔

WhatsApp us