نجف اشرف میں حوزہ علمیہ کے مستند علماء کرام کو آپ کی جانب سے نیابتی زیارت کیلئے منتخب کیا جاتا ہے۔
زیارتِ امام علیؑ کے مکمل ہوجانے کے بعد تصدیقی پیغام ارسال کیا جاتا ہے۔

علماء کرام کی زیرِ نگرانی
حوزة علمیہ نجف کے علماء کا نائب الزیارہ کے طور پر انتخاب
زیارت کی تکمیل کے بعد تصدیقی پیغام کی وصولی
ہمارا وعدہ ہے کہ آپ کی نیابت میں زیارت حوزہ علمیہ نجف کے معتبر عالم دین کے ذریعے درخواست شدہ طریقے کے مطابق انجام پائے گی۔

WhatsApp us