دار القرآن

نماز

نماز اجارہ داراصل کسی مرحوم یا مرحومہ کی قضا  پنجگانہ نمازیں یا قضا نمازِ آیات ہیں جو کسی معتبر مومن کو اجرت دے کر پڑھوائی جاتی ہیں۔

آب تاب کے ذریعے نمازِ اجارہ کے فوائد

  • نماز اجارہ میں پنجگانہ نمازوں کے ساتھ نمازِ آیات کی ادائیگی
  • آسانی سے اپنی مذہبی ذمہ داری ادا کیجئے
  • صحیح قرائت اور احکام فقہی کے مطابق قضا نمازیں ادا ہونے کا یقین 
  • آب تاب ایسا طریقہ اپناتا ہے جس سے کم وقت میں بہت جلد سالہا سال کی قضا نمازیں ادا ہو جاتی ہیں
  • ایک مرحوم کی طرف سے متعدد اجیروں کے ذریعے قضا نمازوں کی تعداد کی مکمل پابندی کے ساتھ ادائیگی 
  • اجارہ نمازیں مکمل ہوجانے کے بعد تصدیقی پیغام  کی وصولی

ہمارا نتخاب کیوں کیا جائے؟

  • مرحوم کی ہر  قضا نماز شرعی تقاضوں کے مطابق  ادا کی جاتی ہے

  • کم وقت میں زیادہ  نمازیں علماء کی نگرانی میں ادا کی جاتی ہیں

  • نماز اجارہ  ادا ہوجانے کے بعد تصدیقی  پیغام بھیجا جاتا ہے

ہمارا طریقہ کار

  • مرحوم اور مرحومہ کا نام  معلوم کرنا
  • قضا نمازوں کی تعداد  حاصل کرنا 
  • مختلف سینٹرز میں متعدد اجیروں کا انتخاب
  • روزانہ کی بنیاد پر نمازوں کی ادائیگی
  • اختتام پر رپورٹ اور درخواست گزار کو تصدیقی   پیغام کا ارسال

مرحوم کے قضا روزوں کے لئے رابطہ کریں

کیا آپ کے کسی مرحوم کی قضاء نمازیں باقی ہیں؟

ابھی رابطہ کیجئے

ہمارا وعدہ

  • درخواست گزار کی درخواست  کے مطابق مرحوم کی تمام قضا نمازوں کی ادائیگی 
  • نمازوں کی تکمیل کے بعد آپ  کی ادا کردہ رقم  اجیروں  تک پہچانا
  • نمازیں مکمل ہوجانے کے بعد پیغام کا ارسال

ہمارے ساتھ رابطے میں رہیں

اکثر پوچھے گئے سوالات

اجارہ نماز کیا ہے؟ +

یہ ایسی نمازیں ہوتی ہیں جو کسی مرحوم کی طرف سے قضا ہو چکی ہوں اور انہیں کسی دوسرے فرد کے ذریعے اجرت دے کر ادا کروایا جائے۔

کیا یہ نمازیں معتبر افراد ادا کرتے ہیں؟ +

جی ہاں، ہمارے اجیر دینی تعلیم یافتہ اور عبادت گزار افراد ہوتے ہیں۔

کیا اجارہ نماز کے مکمل ہونے کا کوئی ثبوت ملتا ہے؟ +

جی ہاں، مکمل رپورٹ فراہم کی جاتی ہے۔

کیا اجارہ نماز کی درخواست بیرون ملک سے بھی کی جا سکتی ہے؟ +

جی ہاں، آپ دنیا کے کسی بھی ملک سے ہمیں مرحوم کی قضاء نمازیں سونپ سکتے ہیں اور رپورٹ حاصل کر سکتے ہیں۔