آب تاب، مومنین کو قسم کا کفارہ ادا کرنے میں سہولت فراہم کرتا ہے۔ ہم یقینی بناتے ہیں کہ جان بوجھ کر توڑی گئی قسم کا کفارہ، شیعہ فقہی طریقے کے مطابق علماء کرام کی نگرانی میں شرعی مستحق تک پہنچ جاۓ۔
آسانی سے اپنی مذہبی ذمہ داری ادا کیجئے۔
احکامِ فقہی کے مطابق کفارہ ادا ہونے کا یقین-
شیعہ فقہی معیارات کے مطابق کفارہ ادا کیجئے۔
شرعی مستحق تک کفاره پہنچنے کا اطمینان


WhatsApp us