دار القرآن

کربلا

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی طرف سے امام حسینؑ و مولا عباسؑ   کی زیارت، کربلا معلیٰ میں ان کے روضے کے سامنے کرائی جائے تو دارالقرآن  نیابتی زیارت کی سہولت فراہم کرتا ہے۔

ہماری خصوصیات

  • کربلا  میں حوزۃ علمیہ کے مستند علماء کرام کو آپ کی جانب سے نیابتی زیارت کیلئے منتخب کیا جاتا ہے۔
  • زیارت  کے مکمل ہوجانے کے بعد تصدیقی پیغام ارسال کیا جاتا ہے۔

ہمیں کیوں منتخب کیا جائے؟

علماء کرام کی زیرِ نگرانی

حوزۃ علمیہ نجف اشرف کے علماء کا نائب الزیارہ کے طور پر انتخاب 

زیارت کی تکمیل کے بعد تصدیقی پیغام کی وصولی

ہمارا طریقہ کار

ویب فارم کے ذریعے  نیابتی  زیارت کی درخواست اور حق زحمت کی وصولی 

حوزہ علمیہ کے مستند عالم کا انتخاب

زیارت کی انجام دہی 

دارالقرآن کی جانب سے تصدیقی پیغام کا ارسال

 

ابھی اپنی نیابتی زیارت کی درخواست دیں

سوالات ہیں؟ ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارا وعدہ

ہمارا وعدہ ہے کہ آپ کی نیابت میں زیارت حوزہ علمیہ قم کے معتبر عالم دین کے ذریعے درخواست شدہ طریقے کے مطابق انجام پائے گی۔

ہمارے ساتھ رابطے میں رہیں

اکثر پوچھے گئے سوالات

کیا نیابت زندہ یا مرحوم دونوں کی طرف سے ہو سکتی ہے؟ +

جی ہاں، نیابت کسی بھی فرد، زندہ یا مرحوم، کی طرف سے کی جا سکتی ہے۔

کیا نیابت کے ثبوت فراہم کیے جاتے ہیں؟ +

جی ہاں، آپ کو نیابت کی تصدیق فراہم کی جاتی ہے۔

کیا مخصوص دنوں پر نیابت ممکن ہے؟ +

جی ہاں، شبِ جمعہ، شہادت یا ولادت کے ایام میں خصوصی نیابت کروائی جا سکتی ہے۔