راؤنڈ ٹیبل کلاسز ایک منفرد فکری نشست ہے جہاں نوجوان، طلباء، مبلغین اور دین سے دلچسپی رکھنے والے افراد ماہِ رمضان کی روحانی فضا میں بیٹھ کر علمی تبادلہ خیال کرتے ہیں۔ ہر نشست ایک خاص موضوع، حوالہ جات اور سوال و جواب پر مشتمل ہوتی ہے۔

ماہر علماء، ذاکرین اور اسکالرز کی رہنمائی
ہر نشست باقاعدہ حوالہ جات اور ریفرنس کے ساتھ
دوستانہ اور عزت دار علمی ماحول
سوالات کی حوصلہ افزائی اور ذاتی فکری رہنمائی
نشست کیلئے پیشگی رجسٹریشن
ہم مکمل یقین دہانی کراتے ہیں کہ ہر شریک کو علمی انداز میں، حوالہ جات کے ساتھ واضح اور مستند رہنمائی فراہم کی جائے گی۔

WhatsApp us