دار القرآن

نذر

آب تاب، مومنین کو نذر کا کفارہ ادا کرنے میں سہولت فراہم کرتا ہے۔ ہم یقینی بناتے ہیں کہ جان بوجھ کر توڑی گئی نذر  کا کفارہ، شیعہ فقہی طریقے کے مطابق علماء کرام کی نگرانی میں شرعی مستحق تک پہنچ جاۓ۔

آب تاب کے ذریعے کفاره ادا کرنے کے فوائد

آسانی سے اپنی مذہبی ذمہ داری ادا کیجئے۔

احکامِ فقہی کے مطابق کفارہ ادا ہونے کا یقین-

شیعہ فقہی معیارات کے مطابق کفارہ ادا کیجئے۔

شرعی مستحق تک کفاره پہنچنے کا اطمینان۔

ہمیں کیوں منتخب کیا جائے؟

  • آپ ہمیں اس کفارے کی ادائیگی کے لیے اپنا وکیل مقرر کر سکتے ہیں۔
  • ہم آپ کی طرف سے مکمل اعتماد اور دیانت کے ساتھ شرعی فقراء کو کھانا کھلانے کی ذمہ داری ادا کریں گے۔
  • ہر کفارہ پیکج میں 10شرعی فقیر کا مکمل کھانا شامل ہوتا ہے۔

کفارہ ادا کرنے کا طریقہ کار

  1. آن لائن اپنے جان بوجھ کرتوڑی گئی نذروں کی تفصیلات جمع کروائیں۔
  2. اپنے کفارے کے  طریقے کا انتخاب کیجئے ۔
  3. ہماری قابلِ اعتماد  ٹیم آپ کی وکالت میں کفارے  کا انتظام کرتی ہے۔
  4. مکمل شدہ کفارے کی تصدیق وصول کیجئے۔

متعدد نذروں کا کفارہ

ہمارے علماء کے ذریعے متعدد نذروں کے کفارے کے سلسلے میں اپنی ذمہ داری کے صحیح تعین کیلۓ

ہمارا وعدہ

  • شرعی طریقے سے کفارے کی ادائیگی کی جاتی ہے –
  • کفارے کی ادائیگی مستند، قابلِ تصدیق اور منظم طریقے سے ہوتی ہے، تاکہ اطمینان ہو کہ کفارہ مکمل اور صحیح طور پر ادا ہو گیا ہے۔
  • آپ کی جانب سے ادا کیا گیا ہر کفارہ باقاعدہ ریکارڈ میں محفوظ کیا جاتا ہے تاکہ جب بھی آپ چاہیں تصدیق حاصل کر سکیں۔

ہمارے ساتھ رابطے میں رہیں

اکثر پوچھے گئے سوالات

نذر کے کفارے کی مقدار کیا ہے؟ +

نذر کا کفارہ یہ ہے کہ یا ایک غلام آزاد کرے یا دس فقیروں کوپیٹ بھرکرکھاناکھلائیں یاانہیں پوشاک پہنائیں اوراگران اعمال کوبجانہ لا سکتا ہو توضروری ہے کہ مسلسل تین دن روزے رکھیں ۔ (توضیح المسائل: 2687)

کیا ادارہ آب تاب میری طرف سے کفارہ ادا کر سکتا ہے؟ +

جی ہاں، آپ ادارہ آب تاب کو وکیل بنا سکتے ہیں، جو شرعی اصولوں کے مطابق آپ کی جانب سے کفاره ادا کرے گا۔

کیا میں کئی نذروں کا کفارہ ایک ساتھ ادا کر سکتا ہوں؟ +

جی ہاں، آب تاب آپ کو متعدد نذروں کا کفارہ شرعی طریقے کے مطابق ادائیگی کی سہولت فراہم کرتا ہے۔