دار القرآن

روزہ

اجارے کا روزہ دراصل کسی مرحوم یا مرحومہ کے قضاء روزے ہیں جو کسی معتبر مومن کو اجرت دے کر رکھوائے جاتے ہیں۔ ہمارے ادارے کے ذریعے آپ مکمل اعتماد کے ساتھ قضاء روزے اجیر کے شرعی اصولوں کے مطابق ادا کرواسکتے ہیں۔ 

آب تاب کے ذریعے نمازِ اجارہ کے فوائد

  • ماہِ رمضان یا نذر کے روزوں کا درخواست گزار کے مرحوم  کیلئے صحیح محاسبہ
  • آسانی سے اپنی مذہبی ذمہ داری پوری کیجئے
  • احکامِ فقہی سے آشنا علماء  کے ذریعے قضاء روزوں کی ادائیگی 
  • چونکہ آب تاب  معتدد اجیروں کا انتخاب کرتا ہے اس لئے کم وقت میں زیادہ قضاء روزے ادا ہو جانے کا یقین حاصل ہوتا ہے
  • اجارہ کے روزے مکمل ہوجانے کے بعد تصدیقی  پیغام کی وصولی
  • ہر قدم مکمل دیانت، شفافیت اور امانتداری کے ساتھ اٹھایا جاتا ہے

ہمارا نتخاب کیوں کیا جائے؟

  • مکمل شرعی طریقوں سے روزوں کی ادائیگی 
  • مرحوم کے قضاء روزے ادا ہوجانے کے بعد درخواست گزار کو تصدیقی  پیغام کا ارسال

ہمارا طریقہ کار

  • مرحوم یا مرحومہ کا نام  اور روزوں کی تعداد حاصل کرنا
  • قابلِ اعتماد شخص کا بطور اجیر انتخاب
  • ہر روزہ شرعی اصولوں کے مطابق رکھا جاتا ہے 
  • روزوں کی تکمیل کے بعد مکمل رپورٹ آپ کو بھیجی جاتی ہے

متعدد روزوں کا کفارہ

ہمارے علماء کے ذریعے متعدد روزوں کے کفارے کے سلسلے میں اپنی ذمہ داری کے صحیح تعین کیلۓ فارم پُر کیجئے

ہمارا وعدہ

  • درخواست گزار کی درخواست کے مطابق مرحوم کے تمام قضاء روزوں کی ادائیگی 
  • روزوں کی تکمیل کے بعد آپ کی ادا کردہ رقم کو اجیروں  تک پہنچانا
  • روزے مکمل ہوجانے کے بعد  پیغام  کا ارسال

 

ہمارے ساتھ رابطے میں رہیں

اکثر پوچھے گئے سوالات

اجارہ روزہ کیا ہے؟ +

یہ وہ روزے ہیں جو کسی مرحوم کی طرف سے قضا ہو چکے ہوں اور ان کی طرف سے دوسرا فرد شرعی اصولوں کے مطابق رکھتا ہے۔

کیا روزوں کی تعداد خود بتانی ہوتی ہے؟ +

جی ہاں، اگر معلوم ہو تو بہتر ہے، بصورت دیگر اندازے سے (مثلاً ۳۰، ۶۰ روزے) اجارے پر دیئے جاسکتے ہیں۔

کیا اجیر مستند اور قابلِ اعتماد ہوتا ہے؟ +

جی ہاں، ہمارے تمام اجیر شرعی پابندی کے ساتھ روزے رکھتے ہیں۔

کیا مجھے رپورٹ ی ملتی ہے؟ +

جی ہاں، مکمل ادائیگی کے بعد رپورٹ فراہم کی جاتی ہیں۔