صفحہ لوڈ ہو رہا ہے…
صفحہ لوڈ ہو رہا ہے…
راؤنڈ ٹیبل کلاسز ایک منفرد فکری نشست ہے جہاں نوجوان طلبات، مبلغین اور دین سے دلچسپی رکھنے والے افراد ماہِ رمضان کی روحانی فضا میں بیٹھ کر علمی تبادلہ خیال کرتے ہیں۔ ہر نشست ایک خاص موضوع، حوالہ جات اور سوال و جواب پر مشتمل ہوتی ہے۔
داخلے کے لیے ہم سے رابطہ کریں — جگہ محدود ہے۔
ہم مکمل یقین دہانی کراتے ہیں کہ ہر شریک کو علمی انداز میں، حوالہ جات کے ساتھ واضح اور مستند رہنمائی فراہم کی جائے گی۔
15 سال سے زائد عمر کے تمام سنجیدہ خواتین کیلئے۔
جی ہاں، خواتین کیلئے علیحدہ سیشنز یا آن لائن آپشن دستیاب ہے۔
ہر نشست تقریباً 90 منٹ پر مشتمل ہوتی ہے۔
جی ہاں، ہر موضوع کا خلاصہ، ریفرنس نوٹس اور ریکارڈنگ فراہم کی جاتی ہے۔