سٹرڈے اسکول
بچیوں کے لیے ہفتہ وار اسلامی تعلیم و تربیت کا خصوصی پروگرام، جس میں قرآن پاک کی صحیح تلاوت، احکامِ شریعت اور عملی اسلامی تعلیمات شامل ہیں۔ دارالقرآن میں خواتین اساتذہ کی نگرانی میں معیاری تعلیم فراہم کی جاتی ہے۔
ہماری خصوصیات
خواتین اساتذہ: تجربہ کار معلمات کی نگرانی میں تعلیمی سرگرمیاں
منظم نصاب: قرآن پاک کی صحیح تلاوت، احکام شریعت اور عملی اسلامی تعلیمات
ہفتہ وار پروگرام: شام 3:45 سے 6:15 بجے تک
محدود طالبات: ہر طالبہ کو خصوصی توجہ دینے کا اہتمام
عملی تربیت: روزمرہ زندگی میں اسلامی اصولوں پر عمل کی مشق
کھیل اور تفریح: تعلیم کے ساتھ ساتھ صحت مند تفریحی سرگرمیاں
ہمیں کیوں منتخب کیا جائے؟
1
تجربہ کار اور ماہر اساتذہ
2
مخصوص نصاب اور منظم تدریسی منصوبہ
3
طالبات کی انفرادی ضروریات کا خیال
4
اسلامی اور اخلاقی اقدار پر مبنی ماحول
5
قرآن کی تعلیم کے ساتھ ساتھ عملی اسلامی زندگی کی تربیت
6
جدید اور دلچسپ انداز میں دینی تعلیم کا انتظام
7
تجربه کار معلمات
8
عملی زندگی کی رہنمائی
ہمارا طریقۂ کار
- 1ہم صرف رٹے ہوئے سبق نہیں سکھاتے، بلکہ قرآن و سنت کی حقیقی سمجھ پیدا کرتے ہیں۔
- 2نظری تعلیم کے ساتھ ساتھ روزمرہ زندگی میں اسلامی اصولوں پر عمل کرنے کی مشق کروائی جاتی ہے۔
- 3چھوٹے گروپس میں تعلیم دے کر ہر طالبہ کی صلاحیتوں کو نکھارا جاتا ہے۔
- 4دلچسپ سرگرمیوں، گروپ ڈسکشن اور عملی مشقوں کے ذریعے تعلیم کو مؤثر بنایا جاتا ہے۔
- 5طالبات کی پیشرفت کا باقاعدہ جائزہ لیا جاتا ہے اور ضرورت کے مطابق تدریسی حکمت عملی میں تبدیلی کی جاتی ہے۔
💰
فیس
ماہانہ فیس۵۵۰ روپے
داخلے کے لیے ہم سے رابطہ کریں — جگہ محدود ہے۔
دین سیکھنے کا سنہری موقع!
صرف چند نشستیں باقی!
darulquran110@gmail.com3481000767 92+
وعدہ
ہمارا وعدہ ہے کہ 1. ہم آپ کے بچوں کو قرآن کریم کی تلاوت کے درست اسلوب کی تعلیم دیں گے۔ 2. ہر عمر کے مناسب احکام شرعیہ کی تعلیم قابل اساتذہ کی سرپرستی میں دی جائے گی۔
عمومی سوالات
کیا صرف ہفتے میں ایک دن آنے سے بچیوں کو قرآن صحیح طرح سیکھنے میں مدد ملے گی؟
جی ہاں! ہمارا منظم اور جامع طریقہ کار ہفتہ وار کلاسز کے باوجود بچیوں کو قرآن کی بنیادی تعلیم دلانے میں مؤثر ہے۔ باقی ہفتے گھر پر مشق کے لیے خصوصی گائیڈنس دی جاتی ہے۔
کیا غیر تعلیمی سرگرمیاں بھی ہوتی ہیں؟
جی ہاں! تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیل، اسلامی مقابلے اور دیگر مفید سرگرمیوں کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے۔