صفحہ لوڈ ہو رہا ہے…
صفحہ لوڈ ہو رہا ہے…
صدقہ ادا کرنا ایک ایسا شرعی عمل ہے کہ جس کی تاکید مکتبِ اہل بیت میں وارد ہوئی ہے۔ صدقے کی مختلف صورتوں میں سے ایک جانور کو ذبح کرنا اور مومنین میں اس کا گوشت انفاق کرنا ہے۔ دار القرآن آپ کے لیئے اس عمل کو آسان بنانے میں اپنا کردار ادا کرتا ہے تاکہ آپ شرعی قواعد و ضوابط کی روشنی میں اس قربانی کو ادا کرسکیں۔
شرعی اصولوں کے مطابق قربانی: مستند ذبح، دعا، صفائی اور سنتِ نبوی کی مکمل پیروی۔
ویڈیو اور تصویری ثبوت کی فراہمی: مکمل شفافیت کے لیے عقیقہ کے تمام مراحل کی ویڈیوز اور تصاویر۔
روحانی و اجتماعی مقصد کی تکمیل: صدقے کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ مستحقین میں گوشت کی تقسیم۔
جانور کی مکمل نگرانی: صحت مند اور معیار کے مطابق بکری یا دنبہ منتخب کیا جاتا ہے۔
اعتماد، اطمینان اور دلی سکون: ہر مرحلہ اعتماد کے ساتھ، والدین کو مکمل اطمینان کی فراہمی۔
صدقہ کی تلوار سے مصیبت کی زنجیریں توڑ دو۔ ایک قربانی تمہاری آزمائشوں کو کامیابی میں بدل سکتی ہے۔
جی نہیں، یہ ایک مستحب عمل ہے جو ثواب کے لیے کیا جاتا ہے۔
غریب علاقوں، یتیم خانوں اور مستحق خاندانوں میں۔
جی ہاں! آپ کو تصاویر اور تفصیلات واٹس ایپ پر بھیج دی جائیں گی۔
ابھی صدقہ کیجئے اور اجر پائیں
"جو شخص اللہ کی رضا کے لیے صدقہ دے، اسے سات سو گنا زیادہ ثواب ملتا ہے۔" (البقرہ: 261)