دار القرآن
دار القرآن
دار القرآن

کاظمین

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی طرف سے امام موسیٰ کاظمؑ اور امام محمد تقیؑ کی زیارت، کاظمین میں ان کے روضے کے سامنے کرائی جائے تو آب تاب نیابتی زیارت کی سہولت فراہم کرتا ہے۔

اسٹوڈیو میں تصویر شامل کریں

ہماری خصوصیات:

  • کاظمین میں حوزۃ علمیہ کے مستند علماء کرام کو آپ کی جانب سے نیابتی زیارت کیلئے منتخب کیا جاتا ہے۔:

  • زیارت کے مکمل ہوجانے کے بعد تصدیقی پیغام ارسال کیا جاتا ہے۔:

ہمیں کیوں منتخب کریں؟

  • علماء کرام کی زیرِ نگرانی:
  • حوزۃ علمیہ نجف اشرف کے علماء کا نائب الزیارہ کے طور پر انتخاب :
  • زیارت کی تکمیل کے بعد تصدیقی پیغام کی وصولی:

ہمارا طریقہ کار

  1. 1
    ویب فارم کے ذریعے نیابتی زیارت کی درخواست اور حق زحمت کی وصولی
  2. 2
    حوزہ علمیہ کے مستند عالم کا انتخاب
  3. 3
    زیارت کی انجام دہی
  4. 4
    تصدیقی پیغام کا ارسال

ابھی اپنی نیابتی زیارت کی درخواست دیں

سوالات ہیں؟

عمومی سوالات

کیا نیابت زندہ یا مرحوم دونوں کی طرف سے ہو سکتی ہے؟

جی ہاں، نیابت کسی بھی فرد، زندہ یا مرحوم، کی طرف سے کی جا سکتی ہے۔

کیا نیابت کے ثبوت فراہم کیے جاتے ہیں؟

جی ہاں، آپ کو نیابت کی تصدیق فراہم کی جاتی ہے۔

کیا مخصوص دنوں پر نیابت ممکن ہے؟

جی ہاں، شبِ جمعہ، شہادت یا ولادت کے ایام میں خصوصی نیابت کروائی جا سکتی ہے۔

WhatsApp کاظمین | دار القرآن