صفحہ لوڈ ہو رہا ہے…
صفحہ لوڈ ہو رہا ہے…
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی طرف سے بی بی معصومہ قمؑ کی زیارت، قم المقدسہ میں ان کے روضے کے سامنے کرائی جائے تو آب تاب نیابتی زیارت کی سہولت فراہم کرتا ہے۔
قم المقدسہ میں حوزۃ علمیہ کے مستند علماء کرام کو آپ کی جانب سے نیابتی زیارت کیلئے منتخب کیا جاتا ہے۔:
زیارتِ بی بی معصومہ قمؑ کے مکمل ہوجانے کے بعد تصدیقی پیغام ارسال کیا جاتا ہے۔:
جی ہاں، نیابت کسی بھی فرد، زندہ یا مرحوم، کی طرف سے کی جا سکتی ہے۔
جی ہاں، آپ کو نیابت کی تصدیق فراہم کی جاتی ہے۔
جی ہاں، شبِ جمعہ، شہادت یا ولادت کے ایام میں خصوصی نیابت کروائی جا سکتی ہے۔