صفحہ لوڈ ہو رہا ہے…
صفحہ لوڈ ہو رہا ہے…
آب تاب، مومنین کو ماہِ رمضان المبارک کے روزوں کا کفارہ ادا کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ ہم یقینی بناتے ہیں کہ ماہِ رمضان میں جان بوجھ کر توڑے گۓ روزوں کا کفارہ، شیعہ فقہی طریقے کے مطابق علماء اکرام کی نگرانی میں شرعی مستحق تک پہنچ جاۓ۔
✔ آسانی سے اپنی مذہبی ذمہ داری ادا کیجئے۔:
✔ احکامِ فقہی کے مطابق کفارہ ادا ہونے کا یقین-:
✔ شیعہ فقہی معیارات کے مطابق کفارہ ادا کیجئے۔:
✔ ٖشرعی مستحق تک کفاره پہنچنے کا اطمینان۔:
ایک جان بوجھ کر توڑے گئے روزے کے لیے 60 شرعی فقیروں کو کھانا کھلانا
جی ہاں، آپ ادارہ دار القرآن کو وکیل بنا سکتے ہیں، جو شرعی اصولوں کے مطابق آپ کی جانب سے کفاره ادا کرے گا۔
جی ہاں، دار القرآن آپ کو متعدد روزوں کا کفارہ شرعی طریقے کے مطابق ادائیگی کی سہولت فراہم کرتا ہے۔