صفحہ لوڈ ہو رہا ہے…
صفحہ لوڈ ہو رہا ہے…
آب تاب، مومنین کو قسم کا کفارہ ادا کرنے میں سہولت فراہم کرتا ہے۔ ہم یقینی بناتے ہیں کہ جان بوجھ کر توڑی گئی قسم کا کفارہ، شیعہ فقہی طریقے کے مطابق علماء کرام کی نگرانی میں شرعی مستحق تک پہنچ جاۓ۔
آسانی سے اپنی مذہبی ذمہ داری ادا کیجئے۔:
احکامِ فقہی کے مطابق کفارہ ادا ہونے کا یقین-:
شیعہ فقہی معیارات کے مطابق کفارہ ادا کیجئے۔:
ٖشرعی مستحق تک کفاره پہنچنے کا اطمینان۔:
جب کوئی شخص قسم کھائے کہ فلاں کام انجام دے گایا ترک کرے گا تو مثلاً قسم کھائے کہ روزہ رکھے گا تمباکو استعمال نہیں کرے گاتواگربعدمیں جان بوجھ کر اس قسم کے خلاف عمل کرے تو گناہ کیا ہے اور ضروری ہے کہ کفارہ دے یعنی ایک غلام آزاد کرے یا دس فقیروں کوپیٹ بھرکرکھاناکھلائے یاانہیں پوشاک پہنائے اوراگران اعمال کوبجانہ لا سکتا ہو توضروری ہے کہ مسلسل تین دن روزے رکھے ۔ (توضیح المسائل: 2687)
جواب: جی ہاں، آپ ادارہ آب تاب کو وکیل بنا سکتے ہیں، جو شرعی اصولوں کے مطابق آپ کی جانب سے کفاره ادا کرے گا۔
جواب: جی ہاں، آب تاب آپ کو متعدد قسموں کا کفارہ شرعی طریقے کے مطابق ادائیگی کی سہولت فراہم کرتا ہے۔