صفحہ لوڈ ہو رہا ہے…
صفحہ لوڈ ہو رہا ہے…
آب تاب، مومنین کو نذر کا کفارہ ادا کرنے میں سہولت فراہم کرتا ہے۔ ہم یقینی بناتے ہیں کہ جان بوجھ کر توڑی گئی نذر کا کفارہ، شیعہ فقہی طریقے کے مطابق علماء کرام کی نگرانی میں شرعی مستحق تک پہنچ جاۓ۔
آسانی سے اپنی مذہبی ذمہ داری ادا کیجئے۔:
احکامِ فقہی کے مطابق کفارہ ادا ہونے کا یقین-:
شیعہ فقہی معیارات کے مطابق کفارہ ادا کیجئے۔:
ٖشرعی مستحق تک کفاره پہنچنے کا اطمینان۔:
نذر کا کفارہ یہ ہے کہ یا ایک غلام آزاد کرے یا دس فقیروں کوپیٹ بھرکرکھاناکھلائیں یاانہیں پوشاک پہنائیں اوراگران اعمال کوبجانہ لا سکتا ہو توضروری ہے کہ مسلسل تین دن روزے رکھیں ۔ (توضیح المسائل: 2687) same
جی ہاں، آپ ادارہ آب تاب کو وکیل بنا سکتے ہیں، جو شرعی اصولوں کے مطابق آپ کی جانب سے کفاره ادا کرے گا۔
جی ہاں، آب تاب آپ کو متعدد نذروں کا کفارہ شرعی طریقے کے مطابق ادائیگی کی سہولت فراہم کرتا ہے۔