صفحہ لوڈ ہو رہا ہے…
صفحہ لوڈ ہو رہا ہے…
آب تاب، مومنین کو عہد کا کفارہ ادا کرنے میں سہولت فراہم کرتا ہے۔ ہم یقینی بناتے ہیں کہ جان بوجھ کر توڑے گئے عہد کا کفارہ، شیعہ فقہی طریقے کے مطابق علماء کرام کی نگرانی میں شرعی مستحق تک پہنچایا جاۓ گا۔
آسانی سے اپنی مذہبی ذمہ داری پوری کریں۔:
احکامِ فقہی کے مطابق کفارہ ادا ہونے کا یقین-:
شیعہ فقہی معیارات کے مطابق کفارہ ادا کریں۔:
ٖشرعی مستحق تک کفاره پہنچنے کا اطمینان۔:
ایک جان بوجھ کر توڑے گئے عہد کے لیے 60 شرعی فقیروں کو کھانا کھلانا
اگرکوئی شخص اپنے عہدپرعمل نہ کرے تو اس نے گناہ کیا ہے اورضروری ہے کہ کفارہ دے یعنی: ساٹھ فقیروں کو پیٹ بھرکرکھاناکھلائے یادومہینے مسلسل روزے رکھے یاایک غلام کو آزاد کرے۔ (توضیح المسائل: ۲۶۸۶)
جی ہاں، آپ ادارہ آب تاب کو وکیل بنا سکتے ہیں، جو شرعی اصولوں کے مطابق آپ کی جانب سے کفاره ادا کرے گا۔
جی ہاں، آب تاب آپ کو متعدد عہد کا کفارہ شرعی طریقے کے مطابق ادائیگی کی سہولت فراہم کرتا ہے۔