صفحہ لوڈ ہو رہا ہے…
صفحہ لوڈ ہو رہا ہے…
اجارے کا روزہ دراصل کسی مرحوم یا مرحومہ کے قضاء روزے ہیں جو کسی معتبر مومن کو اجرت دے کر رکھوائے جاتے ہیں۔ ہمارے ادارے کے ذریعے آپ مکمل اعتماد کے ساتھ قضاء روزے اجیر کے شرعی اصولوں کے مطابق ادا کرواسکتے ہیں۔
ماہِ رمضان یا نذر کے روزوں کا درخواست گزار کے مرحوم کیلئے صحیح محاسبہ:
آسانی سے اپنی مذہبی ذمہ داری پوری کیجئے:
احکامِ فقہی سے آشنا علماء کے ذریعے قضاء روزوں کی ادائیگی :
چونکہ آب تاب معتدد اجیروں کا انتخاب کرتا ہے اس لئے کم وقت میں زیادہ قضاء روزے ادا ہو جانے کا یقین حاصل ہوتا ہے:
اجارہ کے روزے مکمل ہوجانے کے بعد تصدیقی پیغام کی وصولی:
ہر قدم مکمل دیانت، شفافیت اور امانتداری کے ساتھ اٹھایا جاتا ہے:
یہ وہ روزے ہیں جو کسی مرحوم کی طرف سے قضا ہو چکے ہوں اور ان کی طرف سے دوسرا فرد شرعی اصولوں کے مطابق رکھتا ہے۔
جی ہاں، اگر معلوم ہو تو بہتر ہے، بصورت دیگر اندازے سے (مثلاً ۳۰، ۶۰ روزے) اجارے پر دیئے جاسکتے ہیں۔
جی ہاں، ہمارے تمام اجیر شرعی پابندی کے ساتھ روزے رکھتے ہیں۔
جی ہاں، مکمل ادائیگی کے بعد رپورٹ فراہم کی جاتی ہیں۔