صفحہ لوڈ ہو رہا ہے…
صفحہ لوڈ ہو رہا ہے…
اجارے کی نماز داراصل کسی مرحوم یا مرحومہ کی قضا پنجگانہ نمازیں یا قضا نمازِ آیات ہیں جو کسی معتبر مومن کو اجرت دے کر پڑھوائی جاتی ہیں۔
پنجگانہ نمازوں کے ساتھ نمازِ آیات کی ادائیگی:
آسانی سے اپنی مذہبی ذمہ داری ادا کیجئے:
صحیح قرائت اور احکام فقہی کے مطابق قضا نمازیں ادا ہونے کا یقین :
آب تاب ایسا طریقہ اپناتا ہے جس سے کم وقت میں بہت جلد سالہا سال کی قضا نمازیں ادا ہو جاتی ہیں:
ایک مرحوم کی طرف سے متعدد اجیروں کے ذریعے قضا نمازوں کی تعداد کی مکمل پابندی کے ساتھ ادائیگی :
اجارہ نمازیں مکمل ہوجانے کے بعد تصدیقی پیغام کی وصولی :
یہ ایسی نمازیں ہوتی ہیں جو کسی مرحوم کی طرف سے قضا ہو چکی ہوں اور انہیں کسی دوسرے فرد کے ذریعے اجرت دے کر ادا کروایا جائے۔
جی ہاں، ہمارے اجیر دینی تعلیم یافتہ اور عبادت گزار افراد ہوتے ہیں۔
جی ہاں، مکمل رپورٹ فراہم کی جاتی ہے۔
جی ہاں، آپ دنیا کے کسی بھی ملک سے ہمیں مرحوم کی قضاء نمازیں سونپ سکتے ہیں اور رپورٹ حاصل کر سکتے ہیں۔